پاکستان

پاکستان : بلوچستان کے ضلع کیچ میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

پاکستان : بلوچستان کے ضلع کیچ میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

بلوچستان کے ضلع کیچ میں بارود سے بھری گاڑی کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا قومی شاہراہ پرکنچتی دشت کے مقام پر ہوا، دھماکے میں بارودی مواد سےبھری گاڑی استعمال کی گئی۔

واضح رہے کہ پاکستان میں اس طرح کے حادثات ہوا کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود حکومت نہ ان حادثات کو روکنے میں سنجیدہ ہے اور نہ ہی بہ حد کافی توجہ دے رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button