پاکستان

پل گرنے سے پسرور، سیالکوٹ کا زمینی رابطہ منقطع

پل گرنے سے پسرور، سیالکوٹ کا زمینی رابطہ منقطع

سیالکوٹ پسرورسیالکوٹ روڈ پر گنہ کے قریب واقع پُل شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی ریلے کے دباؤ کے باعث گر گیا، جس کے بعد پسرور اور سیالکوٹ کے درمیان زمینی رابطہ مکمل طور پر منقطع ہوگیا۔

اطلاعات کے مطابق زمینی رابطہ منقطع ہونے کے سبب عام شہریوں کو کافی دقتوں کا سامنا ہے۔ بہت سے لوگ اپنے عزیزوں سے ملنے سے محروم ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button