یورپ

اسپین: حزب اختلاف کے رہنما کی نقاب اور برقع پر پابندی کی تجویز

اسپین: حزب اختلاف کے رہنما کی نقاب اور برقع پر پابندی کی تجویز

اسپین کی اپوزیشن پارٹی "پاپولر پارٹی” کے سربراہ البرتو نونیز فئیخو نے عوامی مقامات پر نقاب اور برقع پر پابندی کی تجویز پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پورا جسم ڈھانپنے والے یہ ملبوسات خواتین کی عزت اور سلامتی کے منافی ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ ان کی تجویز صرف نقاب اور برقع تک محدود ہے، جبکہ حجاب پر پابندی ان کی پالیسی میں شامل نہیں ہے۔ اس کے برعکس انتہائی دائیں بازو کی جماعت "ووکس” نے حجاب پر بھی پابندی کی تجویز دی تھی۔

یہ بحث اسپین میں مذہبی لباس کے حوالے سے سیاسی کشمکش کے دوران سامنے آئی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button