پاکستان

پاکستان: ڈیرہ بگٹی ، بارودی سرنگ دھماکہ میں ایک شخص جاں بحق

پاکستان: ڈیرہ بگٹی ، بارودی سرنگ دھماکہ میں ایک شخص جاں بحق

بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنجو سغاری میں بارودی سرنگ دھماکہ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنجو سغاری میں بارودی سرنگ دھماکہ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button