خبریںدنیاماتمی انجمنیں اور حسینی شعائر

عزاداری امام حسین علیہ السلام محبت کی عکاس اور تمام انسانوں کے لئے نمونہ عمل ہے: پروفیسر اوہائیو یونیورسٹی

اوہائیو یونیورسٹی میں دینی علوم کے پروفیسر اور آکسفورڈ انسائیکلوپیڈیا آف ریلیجن میں "عاشورا اور عزاداری” کے مصنف ورنن جیمز شوئبل نے اس بات پر زور دیا کہ امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی بنیاد خدا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی محبت میں پیوست ہے اور یہ انسانی ہمدردی اور ہم آہنگی جیسا نمونہ پیش کرتا ہے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق وہ کربلا کو انصاف کے حصول اور ظلم کے خلاف مزاحمت کے لئے تحریک کا ذریعہ سمجھتے ہیں جو عصری سماجی تحریکوں کو تحریک دے سکتی ہے۔

ان کے مطابق عاشورا کا پیغام مذہبی حدود سے بالاتر ہے اور امام حسین علیہ السلام کو شہید انسانیت تصور کیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button