یمن

غزہ میں روزانہ اوسطاً 28 فلسطینی بچوں کو قتل کیا جا رہا ہے: اقوا متحدہ

غزہ میں روزانہ اوسطاً 28 فلسطینی بچوں کو قتل کیا جا رہا ہے: اقوا متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں روزانہ اوسطاً 28 فلسطینی بچوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا غزہ میں اب تک 18 ہزار سے زائد فلسطینی بچے قتل ہو چکے، غزہ میں خوراک اور ادویات کی شدید قلت،لاکھوں زندگیاں خطرے میں ہیں، اقوام متحدہ نے فضائی امداد کو خطرناک اور محدود آپشن قرار دیدیا۔

رپورٹ کے مطابق آسمان سے پھینکا جانے والا سامان زمین پر افراتفری، لوٹ مار اور جان لیوا حادثات کا باعث بن رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button