اسلامی دنیاپاکستانخبریںسعودی عرب

پاکستان کے معروف شیعہ عالم مولانا غلام حسنین وجدانی سعودی عرب میں گرفتار

کوئٹہ کے شیعہ عالم دین اور امام جمعہ حجت الاسلام غلام حسنین وجدانی پاکستان کے معروف شیعہ علماء میں سے ہیں، جنہیں 20 اپریل 2025ء کو سعودی عرب کے طائف ایئرپورٹ پر نامعلوم وجوہات کی بنا پر گرفتار کر لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق علامہ وجدانی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئے تھے۔ واضح رہے کہ ان کی گرفتاری کو 5 دن گزر چکے ہیں تاہم سعودی حکام کی جانب سے تاحال کوئی وضاحت یا باضابطہ مؤقف سامنے نہیں آیا، جس کی وجہ سے کوئٹہ کے امام جمعہ کے اہل خانہ، پیروکاروں اور عقیدتمندوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button