اسلامی دنیاامریکہخبریںدنیاشام

امریکہ نے شام میں مذہبی اور نسلی اقلیتوں کے قتل کی مذمت کی

امریکہ نے حال ہی میں مغربی شام میں مذہبی اور نسلی اقلیتوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ملک کے حکام سے کہا کہ وہ ان جرائم کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی کاروائی کریں۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اس بات پر زور دیا کہ امریکہ شام کی مذہبی اور نسلی اقلیتوں کی حمایت کرتا ہے جن میں عیسائی، دروز، علوی اور کرد شامل ہیں اور انہوں نے متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ ان حملوں نے شام میں فرقہ وارانہ تشدد میں اضافہ اور بنیاد پرست گروہوں کے اثر و رسوخ میں توسیع کے حوالے سے عالمی خدشات کو ہوا دی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button