
تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے جنوبی سوڈان میں گرمی کے شدید بحران سے خواتین اور لڑکیوں کے لئے ناقابل تلافی نتائج ہیں۔
موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجہ میں 2 ڈگری زیادہ گرم ہونے والی شدید گرمی، اسکولوں کی بندش اور خواتین کے لئے گرمی سے متعلق بیماریوں میں اضافے کا باعث بنی ہے۔
یہ صورتحال خاص طور پر لڑکیوں کی تعلیم تک رسائی کو متاثر کرتی ہے۔ گھر اور کام کی جگہ پر خواتین کے لئے صحت کے بہت سے خطرات پیدا کرتی ہے۔