اسلامی دنیاایشیاءخبریںمصر

قاہرہ میں عرب لیگ کا سربراہی اجلاس؛ غزہ کی ذمہ داری سے کنارہ کشی

قاہرہ میں عرب لیگ کے سربراہان کا ہنگامی اجلاس، جو غزہ کے بحران کے لئے ہوا، خطہ کے مستقبل کے بارے میں واضح فیصلے نہیں کر سکا۔

العرب اخبار قطر کے مطابق عرب ممالک نے غزہ کے حوالہ سے اپنی ذمہ داری سے کنارہ کشی کی۔

اس اجلاس میں کسی بھی عرب ملک نے تعمیر نو کے اخراجات ادا کرنے کا عہد نہیں کیا حتی کہ حماس سے نمٹنے کے لئے مصر کے مجوزہ منصوبوں کو بھی حتمی شکل نہیں دی گئی۔

خلیج فارس کے ممالک کے رہنماؤں کی عدم موجودگی اور بنیادی مسائل پر فیصلہ نہ ہونے کے باعث اجلاس کا نام مکمل خاتمہ ہوا جس کا کوئی سنجیدہ رد عمل سامنے نہیں آیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button