اسلامی دنیاافغانستانخبریں

قندوز میں مہلک دھماکہ، کم از کم 15 طالبان مارے گئے

قندوز کے مرکز میں کابل بینک کے سامنے 11 فروری 2025 بروز منگل ظہر سے پہلے ہونے والے ایک زوردار دھماکے میں کم از کم 15 طالبان ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔

یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب طالبان فورسز اور عام شہری اپنی ماہانہ تنخواہیں وصول کرنے کے لئے جمع تھے۔

یہ حملہ جو بظاہر بارودی سرنگوں کا استعمال کرتے ہوئے کیا گیا، اس میں بھاری جانی نقصان ہوا۔

اگرچہ اس حملہ کی ذمہ داری کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے، لیکن ماضی میں بھی اس طرح کے حملے شدت پسند سنی گروپ داعش خراسان نے طالبان کے خلاف کئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button