اسلامی دنیاخبریںدنیایمن

2025 میں 17 ملین سے زیادہ یمنیوں کو غذائی تحفظ کے شدید بحران کا سامنا ہو گا

اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق یمن میں 2025 میں 17 ملین سے زائد افراد کو غذائی تحفظ کے شدید بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔

یہ بحران بنیادی طور پر ملک کے شمال میں حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں ہوگا۔

تنازعات، اقتصادی عدم استحکام اور موسمیاتی تبدیلی سمیت کئی عوامل نے اس صورتحال کو ہوا دی ہے۔

ان افراد میں سے 51 لاکھ افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

اس بحران سے نمٹنے کے لئے اقوام متحدہ کو امدادی پروگرامز کے ذریعہ متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لئے ایک ارب ایک سو ملین ڈالر کی مالی امداد کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button