![](https://shiawaves.com/urdu/wp-content/uploads/sites/5/2025/02/662741bf-0c77-4278-90fe-720b3d2d0807_w1200_r1-1024x576.jpg)
اقوام متحدہ کی پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) نے باخبر کیا کہ واشنگٹن کی جانب سے اس تنظیم کو دی جانے والی امداد میں کمی سے 2028 تک افغانستان میں حمل اور پیدائش سے متعلق مسائل کے سبب 1200 خواتین کی موت ہو سکتی ہے۔
اس حوالے سے اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ کے ریجنل ڈائریکٹر برائے ایشیا اینڈ پیسیفک "پیو اسمتھ” نے صحافیوں کو بتایا: ظاہر ہے کہ ہم بجٹ میں نمایاں کمی پر بہت فکرمند ہیں۔
امریکی حمایت ختم ہونے سے 1200 زچکی اموات اور 109000 ناپسندیدہ حمل ہوں گے۔