ایشیاءخبریںدنیا

بنگلہ دیش میں اگلے سال کے آخر میں انتخابات ہوں گے

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے حاکم محمد یونس نے کل کہا: اس ملک میں عام انتخابات اگلے سال 2025 کے آخر یا 2026 کے شروع میں ہوں گے۔

شیخ حسینہ واجد حکومت کے خاتمہ کے بعد اور عام انتخابات کے انعقاد کے لئے دباؤ کے بعد یونس نے اصلاحات کی ایک سیریز کے نگرانی کے لئے کمیشن قائم کئے ہیں جو ان کے بقول ضروری ہیں اور انتخابات کی تاریخ پارٹی کے معاہدے پر منحصر ہے۔

انہوں نے مزید کہا: اگر سیاسی جماعتیں اس بات پر متفق ہوں تو انتخابات پہلے کی تاریخ میں ہوں گے جس میں کم سے کم اصلاحات کی جائیں گی جیسے کہ بے عیب ووٹر لسٹ ہونا اور انتخابات نومبر کے آخر تک کرائے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button