ایشیاءخبریں

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم جبری گمشدگیوں میں ملوث

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی جانب سے بنائے گئے کمیشن نے انکشاف کیا کہ بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد جبری گمشدگیوں کے واقعات میں ملوث تھیں۔

واضح رہے کہ کمیشن پہلے ہی جبری گمشدگیوں کے 1676 مقدمات درج کر چکا ہے جن میں سے 758 کی تصدیق ہو چکی ہے تاہم ان کا اندازہ ہے کہ جبری گمشدگیوں کی کل تعداد 3500 سے زیادہ ہو سکتی ہے۔

رپورٹ پیش کرتے ہوئے کمیشن کے سربراہ نے انکشاف کیا کہ کمیشن کو سابق وزیر اعظم کے دور میں منحرف افراد کی جبری گمشدگیوں کی منظم اسکیم کے شواہد ملے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button