اسلامی دنیاخبریںعراق

سفیر اسپین کا کربلاء معلی كا دورہ كیا

عراق میں اسپین کے سفیر "الیسیا پریز ڈیل بولور” نے مقدس شہر کربلا میں روضہ امام حسین علیہ السلام پر حاضری کے بعد اسپین کی کمپنیوں سے کہا کہ وہ کربلا میں سرمایہ کاری کریں اور کام کریں۔‌

اس سلسلہ میں کربلا معلی کے گورنر نصیف الخطابی نے اسپین کے سفیر کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ کربلا کی مقامی حکومت اس صوبہ میں بیرونی سرمایہ کاری کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرتی ہے۔

اسپین کے سفیر نے کربلا کے مخصوص تاریخی اور مذہبی مقامات کی وجہ سے اس میں سرمایہ کاری کی اہمیت پر بھی زور دیا اور عراق اور اسپین کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button