Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاخبریںعراق

نجف کربلا سڑک پر شجر کاری

عراق کی وزارت زراعت نے نجف کربلا کے درمیان سڑک پر درخت لگانے کی مہم کا آغاز کیا۔ جس میں 10 لاکھ سے زائد پودے لگائے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سرگرمی کا مقصد اس اہم راستے کے ماحولیاتی ڈھانچے کو بہتر بنانا ہے جسے عراق کے اندر اور باہر سے آنے والے لاکھوں زائرین استعمال کرتے ہیں۔

اس سلسلہ میں عراق کی وزارت زراعت سے عباس جبر المالکی نے کربلا سے نجف جانے والے راستے میں یا حسین یا علی سڑک کی اہمیت پر زور دیا اور اسی طرح اس کے برعکس بھی۔ اور ایسے سدا بہار درختوں کے استعمال کی سفارش کی جو نمکین ہو کیونکہ ایسا سمجھا جاتا ہے کہ نمکین درخت درجہ حرارت زیادہ برداشت کر سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button