اسلامی دنیاپاکستانخبریں
پاکستان ؛ خیبرپختونخوا میں 37 شدت پسند مارے گئے
پاکستانی میڈیا نے اطلاع دی کہ ملک کی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ دس دنوں میں خیبر پختونخواہ میں 37 عسکریت پسندوں کو ہلاک اور 14 کو زخمی کیا ہے۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم کمانڈروں میں سے ابوذر جو صدام نام سے مشہور ہے، ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔
پاکستان آرمی فورسز کے بارڈر کمانڈر” امیر نواز خان نے آپریشن کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا : سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے عسکریت پسندوں کے حملے کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کیا اور انہیں بھاری جانی نقصان پہنچایا۔
امیر نواز نے مزید بتایا: اس علاقے میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو ختم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
ینیڈی نے ایک بیان میں کہا: خیبرپختونخوا کی ریاست اس وقت دہشت گردی اور انتہا پسندی کی لپیٹ میں ہے، جب کہ فوج اور پولیس پر حملے بڑھ رہے ہیں۔