خبریںدنیایورپ

کوپن ہیگن ڈنمارک میں چہلم کا جلوس برآمد ہوا

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر پیدل جلوس انتہائی پرامن اور سیکورٹی کے ساتھ برآمد ہوا اور اس میں بڑی تعداد میں شیعوں نے شرکت کی۔
واضح رہے کہ یہ جلوس ہر سال کوپن ہیگن میں اسلامک ایسوسی ایشن کی جانب سے برآمد ہوتا ہے۔

اس جلوس میں عاشقان اہل بیت علیہم السلام نے لوگوں میں کھانا اور پانی تقسیم کیا۔ نیز ڈنمارک کی زبان اور دیگر زبانوں میں پمفلیٹ بھی شائع اور تقسیم کئے جس کا مقصد امام حسین علیہ السلام کا تعارف اور دنیا بھر کے لوگوں تک ان کا پیغام پہنچانا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button