Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاافغانستانپاکستانخبریں

طالبان اور پاکستانی فوج کے درمیان جنگ میں اب تک چار شہری مارے گئے

پیر 12 اگست 2024 کو مقامی ذرائع نے بتایا کہ صوبہ ننگر ہار میں طالبان اور پاکستان کی سرحدی فوج کے درمیان جھڑپ میں ایک خاتون اور اس کے تین بیٹے مارے گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ ان کی موت اس شہر میں ان کے گھر پر مارٹر لگنے سے ہوئی۔ طالبان کی سرحدی فوج اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان گذشتہ تین برسوں میں متعدد بار جھڑپیں ہوئیں اور ان جھڑپوں کے نتیجہ میں دونوں جانب سے جانی نقصان ہوا ہے۔ تحریک طالبان پاکستان کی سرگرمیوں کے باعث پاکستان اور طالبان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button