افغانستانخبریںدنیا

امریکہ نے گذشتہ تین برسوں میں افغانستان کو 21 ارب ڈالر دیے

سیگار؛افغانستان کی تعمیر نو کے لئے امریکی خصوصی انسپیکٹر جنرل کے دفتر کا کہنا ہے کہ واشنگٹن نے گذشتہ تین برسوں میں کابل کو 21 ارب ڈالر فراہم کئے ہیں۔ منگل، 6 اگست کو ایک رپورٹ میں سیگار نے مزید بتایا کہ یہ امداد بین الاقوامی تنظیموں نے افغانستان میں اکتوبر 2021 سے جون 2024 کے آخر تک دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ رقم انسانی بنیادوں پر امداد، مہاجرین کی منتقلی اور آبادکاری کے ساتھ ساتھ افغانستان کے مرکزی بینک کے بلاک شدہ فنڈز کی واپسی کے لئے استعمال کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button