Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاپاکستانخبریں

پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بڑی چوٹی پر امام حسین کا علم لہرا دیا

پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بڑی چوٹی پر امام حسین کا علم لہرا دیا

بلتستان پاکستان کے کوہ پیما علی محمد نے کے ٹو سر کرنے کے بعد امام حسین علیہ السّلام کا علم لہرا دیا۔  رپورٹ کے مطابق، بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما علی محمد سدپارہ نے محرم الحرام میں امام حسین علیہ السلام کے علم کو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر لہرا کر امام حسین علیہ السّلام کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔علی محمد سدپارہ کے اس اس عظیم اقدام کو دنیا کے آزادی پسند انسانوں سمیت امام حسین علیہ السّلام کے عاشقین خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button