Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
خبریںدنیایورپ

یورپ؛ برطانیہ نے بجلی کی رفتار سے اہداف کو تباہ کرنے والے لیزر بیم کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

یورپ؛ برطانیہ نے بجلی کی رفتار سے اہداف کو تباہ کرنے والے لیزر بیم کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

برطانوی وزارت دفاع کے مطابق یہ تجربہ ایک فوجی گاڑی سے کیا گیا، لیزر بیم سے ایک کلومیٹر تک ڈرون کو بھی نشانہ بنانا ممکن ہے۔

برطانوی حکام کے مطابق لیزر ہتھیار کے ایک وار کی قیمت چائے کے کپ سے بھی کم ہے۔

برطانیہ کا بجلی کی رفتار سے اہداف کو تباہ کرنے والے لیزر بیم کا تجربہ کامیاب رہا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق اگر یہ اسلحہ فوج کو استعمال کرنے کی منظوری دی جاتی ہے تو میزائل یا گولیوں کے مقابلے میں کسی بھی قسم کے خطرات کو شکست دینے کا یہ زیادہ سستا طریقہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button