Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاافغانستانایشیاءخبریںدنیا

اقوام متحدہ: طالبان کی تین سالہ حکمرانی میں 24 ملین افغانیوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔

اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور کے مطابق طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے تقریبا تین سال بعد افغانستان میں 23.7 ملین افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔

بدھ 10 جولائی کو اوچا نے ایک رپورٹ شائع کی جس میں کہا گیا کہ ان میں سے کم از کم 9.2 ملین بچے ہیں۔

اس ادارہ نے مزید بتایا کہ طالبان کی حکمرانی کے بعد اس گروپ کی جانب سے خواتین اور لڑکیوں کے بنیادی حقوق اور آزادیوں کے حوالے سے مزید پابندیوں کی پالیسیوں کے نفاذ میں انہیں مدد اور خدمات تک رسائی سے روک دیا ہے۔

اس سے قبل، اوچا نے اس سال یکم جولائی کو کہا تھا کہ انہیں اس سال افغانستان میں ضرورت مندوں کی مدد کے لئے فنڈز کی شدید کمی کا سامنا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button