افغانستان
عالمی یومِ اطفال کے موقع پر بچوں کے حقِ تعلیم پر یونیسف کی تاکید
عالمی یومِ اطفال کے موقع پر بچوں کے حقِ تعلیم پر یونیسف کی تاکید
اقوامِ متحدہ کے بچوں کے تحفظ کے فنڈ (یونیسف) نے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر تمام بچوں کے حقِ تعلیم پر تاکید کی اور اس شعبہ میں سرمایہ کاری کو بہتر مستقبل کی تعمیر کا ضامن قرار دیا۔
افغانستان کے اخبار "8 صبح” کی رپورٹ کے مطابق، اس ادارے نے تعلیم کی اہمیت پر اس وقت تاکید کی ہے جب طالبان کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے نتیجے میں افغانستان میں 2.4 ملین بچے تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں اور بے گھر بچوں کی غذائیت و صحت کی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے۔




