خبریں

ایران اور پاکستان میں مقیم 100 سے زائد افغان خواتین کا فرانسیسی صدر سے انسانی ویزے بڑھانے اور پناہ کے عمل میں تیزی کا مطالبہ

ایران اور پاکستان میں مقیم سو سے زائد افغان خواتین نے فرانس کے صدر ایمانوئل ماکرون کو خط لکھ کر انسانی ویزوں کا کوٹہ بڑھانے اور خواتین کے پناہ گزینی کے کیسز جلد نمٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

افغان روزنامہ 8 صبح کے مطابق، ان خواتین نے افغانستان جبری واپسی کے خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے فرانسیسی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے سفارتی مشنز کے ذریعہ ان کی قبولیت اور تحفظ کے لئے اقدامات کرے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button