افریقہ

رضاکارانہ واپسی پروگرام کے تحت مصر سے 735 بے گھر سوڈانی شہریوں کی اپنے وطن واپسی

735 بے گھر سوڈانی شہری 15 بسوں کے ذریعے مصر کے صوبہ جیزہ کے علاقے "المطبعہ” سے اپنے وطن روانہ ہوئے۔

ترکی کی خبر رساں ایجنسی اناطولی کی رپورٹ کے مطابق، یہ اقدام "کمیٹی برائے رضاکارانہ واپسی الأمل” کی جانب سے مصر میں مقیم سوڈانی شہریوں کی اپنے وطن مفت اور رضاکارانہ واپسی میں سہولت فراہم کرنے کے غیر سرکاری اقدام کے تحت کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button