سعودی عرب

سعودی حکام نے قطیف کے دو شیعہ شہریوں کو بے بنیاد سیکیورٹی الزامات کے تحت سزائے موت دے دی، جسد خاکی اہل خانہ کے حوالے کرنے سے بھی انکار

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ہفتہ کے روز قطیف کے دو شیعہ شہریوں فاضل بن حسن صفوانی اور جواد بن عبداللہ قریریص کو غیر ملکی گروہوں میں رکنیت اور سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ جیسے بے بنیاد الزامات کی بنیاد پر سزائے موت دیے جانے پر عملدرآمد کی خبر دی۔

نیوز ویب سائٹ نبأ کی رپورٹ کے مطابق، سعودی حکام نے منصفانہ عدالتی کارروائی کے معیارات کی پاسداری کیے بغیر یہ بار بار دہرائے جانے والے الزامات عائد کئے، اور تدفین کے لئے ان دونوں نوجوانوں کے جسد خاکی ان کے اہل خانہ کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button