خبریںیورپ

مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان پر فرانسیسی ناول نگار مشیل ویلبک کے خلاف عدالتی تحقیقات شروع

معروف فرانسیسی ناول نگار مشیل ویلبک کے خلاف مسلمانوں سے متعلق توہین آمیز بیانات دینے اور انہیں شہریوں کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دینے کے الزام میں باضابطہ عدالتی تحقیقات شروع ہو گئی ہیں۔

"اتحادیۂ مساجدِ فرانس” نے ان کے متنازعہ انٹرویو کے بعد شکایت درج کرائی تھی، جبکہ ان کے وکلا کا دعویٰ ہے کہ ان کے بیانات آزادیِ اظہار کے دائرے میں آتے ہیں۔

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کی رپورٹ کے مطابق نانتیر کی عدالت نے ان کے خلاف امتیاز اور نفرت پر اکسانے کے الزام میں کارروائی شروع کی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button