امریکہ
امریکہ میں مساجد اور دینی مراکز کے خلاف نفرت انگیز حملوں اور رویوں میں 183 فیصد اضافے پر سول اداروں کی تنبیہ
امریکہ میں مساجد اور دینی مراکز کے خلاف نفرت انگیز حملوں اور رویوں میں 183 فیصد اضافے پر سول اداروں کی تنبیہ
امریکہ میں مساجد اور مذہبی اداروں کے خلاف منظم واقعات اور حملوں میں سال 2026 کے تین ماہ کے عرصے میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 183 فیصد تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ویب سائٹ آبزرور پوسٹ (The Observer Post) کی رپورٹ کے مطابق، کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ تشدد کی دھمکی، آتش زنی کی کوشش اور مہلک فائرنگ اسلام مخالف اقدامات کا حصہ تھے۔
سول کارکنان خبردار کرتے ہیں کہ واقعات کے اصل اعداد و شمار سرکاری طور پر درج شدہ موارد سے زیادہ ہو سکتے ہیں۔




