امریکہ
جنوبی امریکہ کے دورے کے دوسرے روز پوپ لیو کا نوجوانوں سے شادی کا مطالبہ
جنوبی امریکہ کے دورے کے دوسرے روز پوپ لیو کا نوجوانوں سے شادی کا مطالبہ
جنوبی امریکہ کے دورے کے دوسرے روز پوپ لیو نے یوروگوئے کے دارالحکومت مونٹی ویڈیو کے اسٹیڈیم میں نوجوانوں سے کہا کہ شادی کرنے اور اپنے خاندان کی بنیاد رکھنے کی ہمت کریں اور "ہمیشہ کے لئے” کے عزم سے نہ گھبرائیں۔
یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب لاطینی امریکہ میں شرحِ پیدائش میں شدید کمی ہوئی ہے، 1950 کی دہائی میں فی عورت بچوں کی اوسط تعداد 6 تھی جو اب کم ہو کر صرف 1.8 رہ گئی ہے۔




