خبریںشیعہ مرجعیت

قم مقدس میں دفترِ آیت اللہ العظمیٰ شیرازی میں شہادتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مجلسِ سوگواری کا انعقاد

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مجالسِ سوگواری ہفتہ ۱۲ جمادی الاول ۱۴۴۸ سے تین روز تک مرجعِ عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے بیت میں شروع ہوں گی۔

خبر رساں ایجنسی «اخبارِ شیعہ» کی رپورٹ کے مطابق، یہ مجالسِ عزا دو نشستوں میں منعقد ہوں گی: صبح ۱۰:۰۰ بجے فارسی زبان میں اور عصر ۱۷:۰۰ بجے عربی زبان میں، قم مقدس، خیابانِ انقلاب، گلی نمبر ۶ میں واقع آپ کے بیت میں برپا ہونگی ۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button