امریکہ

ورجینیا کے امام علی علیہ السلام سینٹر میں شیعہ بچیوں کا جشنِ بلوغ

ورجینیا کے امام علی علیہ السلام سینٹر میں شیعہ بچیوں کا جشنِ بلوغ
 
امریکی ریاست ورجینیا میں واقع امام علی علیہ السلام سینٹر نے سنِ بلوغ  کو پہنچنے والی شیعہ نونہال بچیوں کے لیے جشن منعقد کیا گیا ۔
یہ پروگرام کئی خاندانوں، مسلم برادری کے اراکین اور علاقے کے ثقافتی کارکنوں کی موجودگی میں منعقد ہوا تاکہ نوجوانوں کو دینی تعلیمات اور اپنی انفرادی و سماجی ذمہ داریوں سے زیادہ سے زیادہ روشناس کرانے کی جانب ایک قدم اٹھایا جا سکے۔
خبر رساں ایجنسی "اخبارِ شیعہ” کی رپورٹ کے مطابق اس تقریب کے دوران تلاوتِ قرآن، احکام، اخلاق اور طرزِ زندگی پر مختصر تعلیمی ورکشاپس سمیت طرح طرح کے پروگرام منعقد ہوئے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button