شام

عسکری ڈھانچوں کے انضمام کے تحت الحسکہ میں "قسد” کے سابق کمانڈروں کی سکیورٹی عہدوں پر تقرری

عسکری ڈھانچوں کے انضمام کے تحت الحسکہ میں "قسد” کے سابق کمانڈروں کی سکیورٹی عہدوں پر تقرری

شامی حکومت نے شامی جمہوری قوتوں (قسد) کے تین سابق کمانڈروں کو صوبہ الحسکہ میں خفیہ ادارے، عسکری سکیورٹی اور انسدادِ دہشت گردی کے محکموں کا اعلیٰ ذمہ دار مقرر کر دیا ہے۔

"العربی الجدید” کی رپورٹ کے مطابق، یہ تقرریاں جن میں "مالک بشار”، "کاوی دیرک” اور "دجوار عامودہ” کو کلیدی عہدے سونپے گئے ہیں، ملک کے شمال مشرقی علاقے کے سکیورٹی اداروں کو مرکزی حکومت کے ڈھانچے میں ضم کرنے کے معاہدوں پر عمل درآمد کے سلسلے میں اور شام کے اعلیٰ انٹیلی جنس حکام کے الحسکہ کے دورے کے بعد عمل میں آئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button