یورپ

میونخ اجلاس میں یورپی وزراء کا پناہ گزینوں کے خلاف سخت گیر پالیسیوں اور سرحدی محافظ دستوں کو مضبوط بنانے پر اتفاق

میونخ میں منعقدہ اجلاس میں 18 یورپی ممالک کے وزرائے داخلہ نے بیرونی سرحدوں پر کنٹرول سخت کرنے اور پناہ گزینوں کی آمد روکنے پر اتفاق کیا ہے۔

کئے گئے فیصلوں کے مطابق یورپی یونین کے سرحدی محافظ دستوں کو اس قدر مضبوط بنایا جائے گا کہ وہ 24 گھنٹے کے اندر سرحدوں پر مداخلت کر سکیں۔

روزنامہ "لا ریپبلیکا” کی رپورٹ کے مطابق یورپی حکام تیسرے ممالک میں واپسی مراکز قائم کر کے تارکین وطن کو یورپ پہنچنے سے پہلے ہی روکنا چاہتے ہیں۔

ان اقدامات نے انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے شدید ردعمل کو جنم دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button