ایشیاء

انڈونیشیا میں معروف برانڈز کی شرکت سے اسلامی حجاب و حلال انڈسٹری کی بین الاقوامی نمائش

انڈونیشیا میں معروف برانڈز کی شرکت سے اسلامی حجاب و حلال انڈسٹری کی بین الاقوامی نمائش

اسلامی پوشاک اور حلال مصنوعات سے متعلق خصوصی ایونٹ فیشن انڈسٹری کے فروغ اور پروڈیوسرز کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے کے مقصد سے انڈونیشیا میں شروع ہو گیا ہے۔

اخبار "میڈیا انڈونیشیا” کی رپورٹ کے مطابق، ممتاز برانڈز اور اس شعبہ سے وابستہ فعالین کی شراکت سے منعقدہ یہ بڑی نمائش، مذہبی حجاب کے جدید ترین ڈیزائنز اور اسلامی طرزِ زندگی کی مصنوعات پیش کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے۔

منتظمین نے تجارتی نشستوں کے انعقاد اور حلال مصنوعات کی دیگر ممالک کو برآمد میں سہولت کو اس ایونٹ کے بنیادی مقاصد قرار دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button