ایران

موکبِ اہلِ کربلا کی قم المقدسہ میں بیتِ آیت اللہ العظمیٰ شیرازی حاضری

موکبِ اہلِ کربلا کی قم المقدسہ میں بیتِ آیت اللہ العظمیٰ شیرازی حاضری

اہلِ بیت علیہم السلام کے شعائر کی پاسداری اور حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یومِ شہادت کی مناسبت سے، موکبِ اہلِ کربلا نے مرجعِ عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے دولت خانے، قم المقدسہ میں حاضری دی۔

اس موکب کے اراکین نے آیت اللہ العظمیٰ شیرازی کی بارگاہ میں حاضر ہو کر معظم لہ کے دست مبارک سے رہنما ہدایات سے فیض یاب ہوئے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button