مقدس مقامات اور روضے

سڈنی، آسٹریلیا کی حسینیہ آلِ یاسین میں ایامِ فاطمیہ کی مجلسِ عزا

سڈنی، آسٹریلیا کی حسینیہ آلِ یاسین میں ایامِ فاطمیہ کی مجلسِ عزا

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایامِ شہادت کی مناسبت سے، حسینیہ آلِ یاسین، سڈنی، آسٹریلیا میں مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا۔

اس روحانی محفل میں مکتبِ اہلِ بیت علیہم السلام کے پیروکار اور شیعیانِ کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی، اور بانوئے دو عالم کے بلند آدرشوں سے میثاق تازہ کرتے ہوئے حضرت صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیہا کے مصائب پر گریہ و ماتم کیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button