دنیا

ملائیشیا اور مالدیو کے درمیان حج، وقف اور حلال صنعت میں تعاون کے فروغ کے لئے معاہدہ

ملائیشیا اور مالدیو کے درمیان حج، وقف اور حلال صنعت میں تعاون کے فروغ کے لئے معاہدہ

دو اسلامی ممالک، ملائیشیا اور مالدیو کے سربراہان نے دو مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر کے بحری سلامتی، خصوصی تربیت اور دینی امور کے انتظام جیسے شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔

یہ معاہدہ دونوں مسلمان اقوام کے درمیان ادارہ جاتی روابط کو مزید گہرا کرنے کے لئے نئی راہیں ہموار کرے گا۔

روزنامہ ’مالے میل‘ کی رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کے وزیر اعظم نے کہا کہ اسلامی امور میں تعاون کے تحت حلال خوراک اور خدمات کی صنعت کی توسیع، وقف کے نظام کو بہتر بنانا اور حج کے امور میں سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

مالدیو کے صدر نے بھی اس اقدام کو انتہائی اہم پیش رفت قرار دیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button