لبنان

لبنان میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے دفتر کی جانب سے طلباء میں تعلیمی کٹس تقسیم

لبنان میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے دفتر کی جانب سے طلباء میں تعلیمی کٹس تقسیم

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے لبنان میں دفتر نے خیریہ انجمن العمل الرسالی کے تعاون سے اس ملک کے طلباء میں اسٹیشنری پیکجز تقسیم کرنے کا پروگرام منعقد کیا۔

یہ اقدام لبنان کی نازک معاشی اور سیکیورٹی صورتحال اور بالخصوص رواں سال کے دشوار حالات کے پیش نظر کیا گیا، جس کے دوران سینکڑوں طلباء کو اسکول بیگ اور کاپیوں پر مشتمل تعلیمی کٹس فراہم کی گئیں۔

یہ پروگرام تعلیمی سال کے آغاز پر طلباء کی مدد اور ان کی ضروریات کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ معاشی مشکلات کے باعث خاندانوں پر پڑنے والے بوجھ کو کم کرنے کے ہدف سے انجام پایا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button