پاکستان

پاکستان کے کوئٹہ میں آٹا مزید مہنگا، 20 کلو تھیلا 2,920 روپے کا ہوگیا

پاکستان کے کوئٹہ میں آٹا مزید مہنگا، 20 کلو تھیلا 2,920 روپے کا ہوگیا

کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر 70 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2,850 سے بڑھ کر 2,920 روپے ہوگئی۔

فلور ملز مالکان نے گندم کی قیمت اور دستیابی میں مشکلات کو اضافے کی وجہ قرار دیتے ہوئے مزید مہنگائی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

شہریوں نے قیمتوں میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button