شام

دمشق میں حوزۂ علمیہ نسواں زینبیہ میں جشنِ میلادِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ و امام جعفر صادق علیہ السلام

دمشق میں حوزۂ علمیہ نسواں زینبیہ میں جشنِ میلادِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ و امام جعفر صادق علیہ السلام

رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے شام کے شہر دمشق میں مرجعیت شیعہ سے وابستہ ایک مرکز حوزۂ علمیہ نسواں زینبیہ کے حسینیہ میں جشنِ میلاد کا انعقاد کیا گیا۔

اس جشن کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور مدح و ثنا سے ہوا۔ اس کے بعد حوزۂ علمیہ نسواں زینبیہ کی ایک معلمہ نے ان پُرمسرت ایام کی مناسبت سے خطاب کیا۔

محفل میں منقبت اور مدح و ثنا کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ جشن کے دیگر پروگراموں میں ایک ڈرامائی خاکہ بھی پیش کیا گیا، جسے حاضرین نے بہت پسند کیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button