ایران

کاوِہ مدنی کو 2026 کا باوقار اسٹاک ہوم واٹر پرائز؛ 35 سالہ تاریخ میں کم عمر ترین فاتح

کاوِہ مدنی کو 2026 کا باوقار اسٹاک ہوم واٹر پرائز؛ 35 سالہ تاریخ میں کم عمر ترین فاتح

اقوامِ متحدہ یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ برائے آب، ماحولیات اور صحت کے سربراہ کاوِہ مدنی نے 2026 کا باوقار اسٹاک ہوم واٹر پرائز، جسے ’’واٹر کا نوبل‘‘ بھی کہا جاتا ہے، حاصل کر لیا۔

ٹیلی گرام چینل ’’سہام نیوز‘‘ کے مطابق، 44 سالہ محقق کو عالمی سطح پر آبی حکمرانی، سائنس اور پالیسی سازی کے درمیان تعلق، اور آبی دیوالیہ پن (Water Bankruptcy) کے تصور کی وضاحت کے حوالے سے ان کی تحقیقات پر یہ اعزاز دیا گیا۔ وہ اس ایوارڈ کی 35 سالہ تاریخ میں کم عمر ترین فاتح بن گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button