پاکستان

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.15 فیصد اضافہ

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.15 فیصد اضافہ

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سالانہ شرح 9.11 فیصد ہوگئی۔

ادارۂ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20 اشیائے ضروریہ مہنگی، 9 سستی جبکہ 22 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

پیاز کی قیمت میں 24.68 فیصد، چنے کی دال میں 3.35 فیصد اور چکن میں 2.45 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ ٹماٹر، پیٹرول، ڈیزل، چینی، انڈے اور آلو کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button