اربعین حسینیعراق

اربعین انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے عراقی وزیرِ اعظم کا کربلائے معلیٰ کا دورہ

لاکھوں زائرین کی میزبانی کے انتظامات، سہولیات اور سیکیورٹی اقدامات کی براہِ راست نگرانی کے لئے عراقی وزیرِ اعظم نے کربلائے معلیٰ کا دورہ کیا۔

مڈل ایسٹ نیوز کے مطابق، عراق کے وزیرِ اعظم علی فالح الزیدی نے گزشتہ شب کربلائے معلیٰ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اربعینِ حسینی کے موقع پر زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات، سہولیات اور نافذ کئے گئے سیکیورٹی منصوبوں کا موقع پر جائزہ لیا اور متعلقہ حکام سے انتظامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ حاصل کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button