پاکستان
کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دھماکا، 12 کان کن جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دھماکا، 12 کان کن جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
بلوچستان کے علاقے اسپن کاریز میں کوئلے کی کان دھماکے کے بعد منہدم ہونے سے 12 کان کن جاں بحق ہوگئے، جبکہ ملبے تلے مزید 24 افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
صوبائی وزیر معدنیات شعیب نوشیروانی کے مطابق جاں بحق مزدوروں کے لواحقین کو 5 لاکھ اور زخمیوں کو 3 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔