ایشیاء

نیپال میں بھی پیپر لیک پر طلبہ کا احتجاج، حکومت دباؤ میں

نیپال کی تریبھون یونیورسٹی کے ایم بی ایس پہلے سمسٹر کا سوالیہ پرچہ لیک ہونے کے بعد طلبہ نے احتجاج شروع کر دیا۔

پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پرچہ ایک استاد کی جانب سے لیک ہوا۔

مبصرین کے مطابق یہ معاملہ نوجوانوں کے بڑھتے ہوئے عدم اطمینان کی علامت ہے اور بالین شاہ حکومت کے لیے ایک نیا سیاسی چیلنج بن سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button