عراق

اربعینِ حسینی کے پیشِ نظر نجف اشرف میں سرکاری تعطیلات کا اعلان

اربعینِ حسینی کے پیشِ نظر نجف اشرف میں سرکاری تعطیلات کا اعلان

زیارتِ اربعینِ حسینی کے ایام قریب آنے اور زائرینِ اہلِ بیت علیہم السلام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے پیشِ نظر صوبہ نجف اشرف کی کونسل نے اپنے حالیہ اجلاس میں، جس کی صدارت کونسل کے چیئرمین حسین العیساوی نے کی، صوبے میں سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

عراقی سرکاری خبر رساں ایجنسی واع کے مطابق، یہ تعطیلات منگل سے شروع ہو کر آئندہ اتوار تک جاری رہیں گی، جبکہ اس کے بعد آنے والے پیر اور منگل کو بھی ملک بھر میں سرکاری تعطیل ہوگی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button