عراق
موصل سے کربلا تک 590 کلومیٹر سائیکل سفر؛ ایک عراقی نوجوان کی امامؑ سے منفرد محبت کی داستان
موصل سے کربلا تک 590 کلومیٹر سائیکل سفر؛ ایک عراقی نوجوان کی امامؑ سے منفرد محبت کی داستان
ام حسین علیہ السلام سے محبت سرحد اور فاصلے نہیں دیکھتی۔ ایام اربعین میں حسینی عاشق اپنی عقیدت کا اظہار مختلف طریقوں سے کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو کے مطابق عراق کے شہر موصل کا ایک نوجوان 590 کلومیٹر کا طویل سفر سائیکل پر طے کر کے کربلائے معلیٰ پہنچا۔
گرمی اور راستے کی مشکلات کے باوجود اس زائر نے فولادی عزم اور عشق بھرے دل کے ساتھ روضہ مقدس حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام تک رسائی حاصل کی۔