عراق

عراق کے کرکوک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر زائرینِ اربعین کی آمد کا آغاز

عراق کے کرکوک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر زائرینِ اربعین کی آمد کا آغاز

عراق کے کرکوک بین الاقوامی ہوائی اڈے نے دنیا کے مختلف ممالک سے کربلائے معلیٰ آنے والے زائرینِ اربعین کا استقبال شروع کر دیا ہے۔

ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے سکیورٹی اور متعلقہ خدمات فراہم کرنے والے اداروں کے تعاون سے زائرین کی آمدورفت کو آسان، تیز اور محفوظ بنانے کے لیے تمام ضروری انتظامات اور سہولیات فراہم کر دی ہیں، تاکہ زائرین کو بہترین خدمات میسر آئیں اور ان کا سفر سہولت کے ساتھ جاری رہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button